6-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 6
حدیث نمبر 1782
جابر بن عتیک ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ عنقریب کچھ سوار (چھوٹے قافلہ کی صورت میں) تمہارے پاس آئیں گے جن کو تم نا پسند کرو گے ، اگر وہ تمہارے پاس آئیں تو انہیں خوش آمدید کہنا ، اور…...
Hadith No: 1782
حدیث نمبر 1783
جریر بن عبداللہ ؓ بیان کرتے ہیں ، کچھ اعرابی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو انہوں نے عرض کیا : صدقہ وصول کرنے والے کچھ لوگ ہمارے پاس آتے ہیں تو وہ ہم پر ظلم کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 1783
حدیث نمبر 1784
بشیر بن خصاصیہ ؓ بیان کرتے ہیں ، ہم نے عرض کیا : کہ اہل صدقہ ہم پر زیادتی کرتے ہیں ، کیا ہم ان کی زیادتی کے مطابق اپنے اموال میں سے چھپا لیا کریں ؟ فرمایا :’’ نہیں ۔‘‘...
Hadith No: 1784
حدیث نمبر 1785
رافع بن خدیج ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ حق و صداقت کے ساتھ صدقات وصول کرنے والا شخص ، اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے شخص کی طرح ہے حتیٰ کہ وہ (صدقہ وصول کرنے والا) اپنے گھر واپس…...
Hadith No: 1785
حدیث نمبر 1786
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں ، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ زکوۃ وصول کرنے والا زکوۃ سے دور بیٹھ کر مال زکوۃ اپنے پاس بلائے…...
Hadith No: 1786
حدیث نمبر 1787
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص کسی مال سے استفادہ کرے تو سال گزرنے سے پہلے اس پر کوئی زکوۃ نہیں ہو گی ۔‘‘ ترمذی ، اور انہوں نے ایک جماعت کا ذکر کیا کہ انہوں نے…...
Hadith No: 1787
حدیث نمبر 1788
علی ؓ سے روایت ہے کہ عباس ؓ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سال گزرنے سے پہلے ہی اپنی زکوۃ جلد ادا کرنے کے بارے میں مسئلہ دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بارے میں انہیں اجازت مرحمت فرمائی ۔...
Hadith No: 1788
حدیث نمبر 1789
عمر بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کو خطبہ ارشاد فرماتے ہوئے فرمایا :’’ سن لو جو شخص کسی یتیم کا سرپرست بنے اور یتیم کا کچھ مال ہو تو وہ اس سے تجارت…...